: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے اس ماہ ہونے والی اپنے امریکی دورے کو بھی منسوخ کر دیا
ہے۔ یہ اطلاع وہائٹ ہاؤس نے اسرائیلی میڈیا کی رپورٹوں کے حوالے سے دی ہے۔ مسٹر نیتن یاہو کے اس سلوک کو ایران کے ساتھ ہونے والے نیوکلیائي معاہدے پر ناراضگی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔